Investment Proposal


محترم سر / سرمایہ کار صاحب، السلام علیکم،

میرا نام محمد طلحہ ہے، اور میں اس وقت دبئی، متحدہ عرب امارات میں رئیل اسٹیٹ کرایہ داری کا منصوبہ چلا رہا ہوں۔ میں آپ کو ایک ایسی سرمایہ کاری کی پیشکش دے رہا ہوں جس کے ذریعے آپ ایک محفوظ اور منافع بخش بزنس ماڈل میں حصہ لے سکتے ہیں۔
منصوبے کا خلاصہ: یہ بزنس ماڈل دبئی میں رہائشی فلیٹس یا اپارٹمنٹس کو سالانہ کرایہ پر حاصل کرنے اور پھر انہیں ڈیلی، ویکلی یا منتھلی بنیادوں پر آگے کرایہ پر دینے پر مبنی ہے۔ یہ طریقہ ایک مسلسل آمدنی فراہم کرتا ہے اور مکمل طور پر قانونی کرایہ داری معاہدوں کے مطابق ہوتا ہے۔
سرمایہ کاری کی تفصیلات:

کل سرمایہ کاری: *16,00,000 پاکستانی روپے
*
نفع کی تقسیم: • 50٪ سرمایہ کار کے لیے • 50٪ بزنس منیجر (محمد طلحہ) کے لیے

اصل رقم ماہانہ واپسی: 1,33,000 پاکستانی روپے (تقریباً)

مدت: 12 ماہ (ایک سال کا معاہدہ)
سرمایہ کی واپسی: 12ویں ماہ کے اختتام تک سرمایہ کار کی پوری رقم واپس ھو چکی ھوگی،(جیسے کہ اصل رقم میں سے ھر ماہ 133،000روپے سرمایہ کار کو ادائیگی ھوتی رہے گی اور + ماھانہ نفع )اس دوران ماہانہ منافع کی ادائیگی بھی جاری رہے گی۔

کام کرنے کا طریقہ :
1. پراپرٹی سالانہ معاہدے پر کرایہ پر لی جائے گی۔
2. فلیٹ کو آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے قلیل مدتی کرایہ داروں کو دیا جائے گا۔
3. تمام اخراجات (مینٹیننس، بلز، پلیٹ فارم چارجز وغیرہ) منہا کیے جائیں گے۔
4. صاف منافع 50/50 کے فارمولے کے مطابق تقسیم ہوگا۔
شفافیت اور ضمانت:
سرمایہ کار کو تحریری معاہدہ فراہم کیا جائے گا جس میں سرمایہ کے تحفظ کی یقین دہانی ہوگی۔

ہر ماہ نفع کی رپورٹ اور ادائیگی کا ریکارڈ دیا جائے گا۔

سرمایہ کار چاہے تو کاروبار کا آڈٹ بھی کر سکتا ہے۔
مقصد: اس منصوبے کا مقصد ایک ایماندار، شفاف اور مستقل شراکت داری قائم کرنا ہے تاکہ سرمایہ کاروں کو حلال منافع حاصل ہو اور کاروبار اعتماد کے ساتھ آگے بڑھے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ ،

محمد طلحہ رئیل اسٹیٹ پروجیکٹ منیجر دبئی 🇦🇪 / پاکستان 🇵🇰 📞 971545792276‪+ 923316304584‬+
📧 talhaawan1400@gmail.com
https://karwan-e-talha.com